ساس بہو میں جھگڑا، بیٹے کی ڈانٹ پر ماں کی خودکشی

ساس بہو میں جھگڑا، بیٹے کی ڈانٹ پر ماں کی خودکشی
ساس بہو میں جھگڑا، بیٹے کی ڈانٹ پر ماں کی خودکشی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اوکاڑہ(ویب ڈیسک) پھالیہ میں بجلی بل پر ساس بہو میں جھگڑا ہو گیا، بیٹے کی ڈانٹ پر ماں نے خودکشی کر لی جبکہ خاتون نے گھریلو جھگڑے پر خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

تفصیلات کے مطابق پھالیہ کے نواحی موضع لک میں بجلی کا بل زیادہ آنے پر منظوراں بی بی اور بہو میں جھگڑا ہو گیا جس پر بہو ناراض ہو کر میکے چلی گئی اور اس نے اپنے شوہر سلیم کو دبئی فون کر کے شکایت لگائی، سلیم نے اپنی ماں منظوراں کو ڈانٹا تو اس نے دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں کھالیں۔

مزید :

اوکاڑہ -