سعودی عرب:بلیوں کو سڑک پرگھسیٹنے کے جرم میں شہری کو 50ہزارریال جرمانے کی تجویز

سعودی عرب:بلیوں کو سڑک پرگھسیٹنے کے جرم میں شہری کو 50ہزارریال جرمانے کی تجویز
سعودی عرب:بلیوں کو سڑک پرگھسیٹنے کے جرم میں شہری کو 50ہزارریال جرمانے کی تجویز

  

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے شہر الاحساءمیں 28 سالہ وین ڈرائیور کا معاملہ علاقے کے جنرل ڈائریکٹریٹ کے پاس پہنچا دیا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق منظر عام پر آنے والے ایک وڈیو کلپ میں مذکورہ ڈرائیور کواپنی وین کے پیچھے بندھی دو بلیوں کو سڑک پر گھسیٹتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔اگرچہ ویڈیو میں وین کی نمبر پلیٹ صحیح طور ظاہر نہیں ہو رہی تھی تاہم ٹریفک اہل کار وین کا پتہ لگانے کے بعد اس کے ڈرائیور کو حراست میں لینے میں کامیاب ہو گئے۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید :

عرب دنیا -