مس پاکستان نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
وارسا (ڈیلی پاکستان آن لائن) پولینڈ میں ہونے والے مس سپرا نیشنل 2018کے مقابلے میں مس پاکستان انزلیکا طاہر نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔
مس پاکستان انزلیکا طاہر نے پولینڈ میں ہونے والے مس سپرا نیشنل 2018کے مقابلے میں حصہ لیا اور ٹاپ 25 میں جگہ بنانے میں کامیاب رہیں۔
فوٹو: انسٹاگرام
مقابلے میں ٹاپ 10 کے مقابلے میں انزلیکا طاہر مقابلے سے باہر ہوئیں لیکن پھر بھی پاکستان کی جانب سے کسی خاتون کی جانب سے یہ بڑا اعزاز ہے۔
فوٹو: انسٹاگرام
پولینڈ میں ہونے والے مقابلے میں دنیا بھر کی حسیناﺅں نے شرکت کی جس میں مختلف راﺅنڈز کے بعد حسینہ عالم کا انتخاب کیا گیا۔
فوٹو: انسٹاگرام
انزلیکا طاہر ٹاپ 25 کے بعد ٹاپ 10 میں جگہ نہ بناسکیں۔
فوٹو: انسٹاگرام
مقابلے میں ٹاپ 5 کے بعد ٹاپ تھری کا مقابلہ ہوا جس کے بعد مس سپرا نیشنل 2018کا اعزاز پوئٹرو ریکو کی حسینہ ولیریا ویزکوئز نے اپنے نام کرلیا۔
فوٹو: انسٹاگرام
انہیں انعامی رقم کے طور پر 30 ہزار ڈالر دیے گئے۔
فوٹو: انسٹاگرام
خیال رہے کہ مقابلے کے دوران مس پاکستان انزلیکا طاہر نے مختلف برانڈز کیلئے فوٹو شوٹ بھی کرائے ۔
فوٹو: انسٹاگرام
فوٹو: انسٹاگرام
فوٹو: انسٹاگرام
فوٹو: انسٹاگرام
فوٹو: انسٹاگرام