پنجاب حکومت نے پہلے سے ذبح مرغی کے گوشت کی فروخت پر پابندی لگا دی

پنجاب حکومت نے پہلے سے ذبح مرغی کے گوشت کی فروخت پر پابندی لگا دی
پنجاب حکومت نے پہلے سے ذبح مرغی کے گوشت کی فروخت پر پابندی لگا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب حکومت نے پہلے سے ذبح مرغی کے گوشت کی فروخت پر پابندی لگا دی،محکمہ لائیو سٹاک پنجاب نے احکامات جاری کر دیئے،جس میں کی گئی ہے کہ شہری پہلے سے ذبح مرغی نہ خریدیں۔
محکمہ لائیو سٹاک کا کہنا ہے کہ مرغی فروش گاہک کے سامنے تندرست مرغی ذبح کریں،اقدام کا مقصد حرام گوشت کی فروخت کی روک تھام ہے، محکمہ لائیو سٹاک کا کہناہے کہ صارفین زندہ مرغی خریدیں اور اپنے سامنے ذبح کر ائیں ۔