شفقت اللہ نیازی پی آئی اے  منیجر مدینہ منورہ مقرر

شفقت اللہ نیازی پی آئی اے  منیجر مدینہ منورہ مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) حج منیجر پی آئی اے لاہور شفقت اللہ نیازی شاندار کارکردگی پر منیجر مدینہ منورہ مقرر، نوٹیفکیشن جاری،ان کی تعیناتی 3 سال کے لیے کی گئی ہے،مدینہ منورہ کے دفتر میں ذمہ داری ادا کریں گے،ان کی روانگی دسمبر کے آخری ہفتے میں متوقع ہے۔
شفقت اللہ نیازی

مزید :

صفحہ آخر -