حلقہ میں لوگوں کی خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں گے، سعید احمد مینس
چوک میتلا(نامہ نگار) چوہدری مہندی حسن گجر کے صاحبزادے چوہدری ظفر گجر کے بھائی کیپٹن شاہد کا مران کی شادی کا دعوت ولیمہ تاج میرج حال ٹبہ سلطان پور میں منعقد کیا گیا جس میں سابق سپیکر پنجاب اسمبلی سعید احمد خان منیس سا بق (بقیہ نمبر41صفحہ12پر)
صوبائی وزیر آصٖف سعید خان منیس حاجی اقبال خان منیس ممبر صوبائی اسمبلی نواب علی رضا خا ن خا کوا نی اجمل خان سگو الطاف حسین شاہ مصباح اللہ خان ترین ڈاکٹر عباس خان منیس اختر خان منیس چوہدری سعید کمبوہ رشید پپو گجر نصراللہ خان پا ندہ محمد رمضان امان اللہ خان منیس رنا ظفراللہ شیخ رجب با با خوشی محمد چوہدری نواز لیاقت پور چوہدری حسن محمد جمیل محمد اسلم اقبال ببلو امجد اقبال رانا امجد مہر امین مطلوب بھٹہ حافظ ماجد ابرار خان سندھڑ رب نواز خان سندھڑ و کثیر تعدادا میں لوگوں نے شرکت کی سابق سپیکر پنجاب اسمبلی سعید احمد خان منیس نے اس موقع پر صحا فیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چاہنے والوں کی خوشی میں شرکت سے دل کو سکون ملتا ہے دوستوں کی خوشی غمی میں برابر کے شریک ہیں حلقہ کی عوام کی خدمت کا سلسلہ منیس گروپ کے لیڈران اور کارکن جاری رکھیں گے۔