اقبال ٹاؤن، چوہنگ اور ہڈیارہ میں لاکھوں کی ڈکیتیاں، پولیس ناکوں تک محدود
لاہور(کرائم رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی اور چوری کی متعدد وارداتوں کے دوران شہری لاکھوں روپے،طلائی زیورات اور دیگر قیمتی اشیاء سے محروم ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق اقبا ل ٹا ؤ ن میں ایا زکے گھر سے3لاکھ30ہز ار روپے اور دیگر سامان،چو ہنگ میں فر یدکے اہلخانہ سے 3لاکھ15ہز ار روپے اور طلائی زیورات،نو اب ٹا ؤ ن میں واحد کے گھر والوں سے2لاکھ65ہز ار روپے مالیت کا سامان،ہڈ یا رہ میں با برکے اہلخانہ سے2لاکھ20ہز ار روپے اورقیمتی سامان،فیکٹر ی ایر یا میں بشیر کے اہلخانہ سے 2لاکھ10ہز ار روپے اور دیگر سامان،گلشن راو ی میں امجد سے 2 لاکھ10ہز ار روپے اور دیگر سامان،گا ر ڈن ٹا ؤ ن میں جہا نگیرسے ایک لاکھ70ہز ار روپے ودیگر سا ما ن،راوی روڈمیں وقا رسے95ہزاور موبائل فون، وحد ت کا لو نی میں شر یف سے90ہزاور اورمو با ئل فو ن چھین لیا گیا۔اقبا ل ٹا ؤ ن اورشا ہد رہ سے گاڑیاں، شا د با غ،گڑ ھی شا ہو،سا ند ہ، ریس کو رس،نو اں کو ٹ،لٹن روڈ،پر انی انارکلی،مغل پو رہ اورفیصل ٹا ؤ ن سے موٹرسائیکلیں چوری ہوگئیں۔