چکوال،بس اور ٹریلر میں تصادم،3 خواتین سمیت4 افرادجاں بحق

چکوال،بس اور ٹریلر میں تصادم،3 خواتین سمیت4 افرادجاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چکوال(ڈیلی پاکستان آن لائن)تلہ گنگ چکوال روڈپردھرابی کے قریب بس اورٹریلرمیں تصادم کے نتیجے میں 4 افرادجاں بحق اور10 زخمی ہو گئے،جاں بحق ہونے والوں میں3 خواتین بھی شامل ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ بس تلہ گنگ سے فیصل آبادجارہی تھی کہ چکوال روڈپردھرابی کے قریب ٹریلر سے ٹکر ہو گئی جس کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت 4 افرادجاں بحق اور10 زخمی ہو گئے،زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں،جاں بحق اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔