عمران خان آئے توسیاستدان بیمارہوناشروع ہوگئے،علی امین گنڈاپور
ڈی آئی خان(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور نے کہاہے کہ مائنس ون فارمولاسیاستدانوں کاخواب ہے، عمران خان آئے توسیاستدان بیمارہونا شروع ہوگئے۔
وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ملکی معیشت پہلی بارتسلی بخش ہوئی،آنےوالابجٹ عوام کیلئے بڑاسرپرائزہوگا،انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت بہترہونے پر سیاستدانوں کوتکلیف ہے،عمران خان آئے توسیاستدان بیمارہوناشروع ہوگئے۔