امریکہ اور ایران کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ

امریکہ اور ایران کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ
امریکہ اور ایران کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ

  



تہران (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکہ اور ایران کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے،تہران سے چینی نژاد امریکی سکالر زیو وانگ جبکہ امریکہ سے ایرانی سائنسدان مسعودسلیمانی کو رہائی مل گئی ۔

خبرایجنسی کے مطابق امریکا اور ایران نے معاہدے کے تحت ایک دوسرے کے قیدیوںکو رہا کردیا،تہران سے چینی نژاد امریکی سکالر زیو وانگ کو رہا کردیاگیاجبکہ امریکہ سے ایرانی سائنسدان مسعودسلیمانی کو رہائی مل گئی ،ایرانی وزیر خارجہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہاکہ خوشی ہے پروفیسر مسعود سلیمانی اور زیو وانگ اپنے خاندان کے ساتھ ہوں گے،ادھر امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہاکہ 3سال سے زائدعرصے تک قیدرہنے کے بعد زیو وانگ واپس آرہے ہیں۔

مزید : بین الاقوامی


loading...