فارن فنڈنگ کیس میں پوری پی ٹی آئی کانام ای سی ایل میں شامل ہوناچاہیئے،مریم اورنگزیب

فارن فنڈنگ کیس میں پوری پی ٹی آئی کانام ای سی ایل میں شامل ہوناچاہیئے،مریم ...
فارن فنڈنگ کیس میں پوری پی ٹی آئی کانام ای سی ایل میں شامل ہوناچاہیئے،مریم اورنگزیب

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ مریم نوازپرآج تک ایک بھی الزام ثابت نہیں ہوا،مریم نوازاپنے والدکی تیماردای کیوں نہ کرنے جائیں؟فارن فنڈنگ کیس میں پوری پی ٹی آئی کانام ای سی ایل میں شامل ہوناچاہیئے۔

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ سلیکٹڈوزیراعظم اور2درجن ترجمانوں کامسئلہ مہنگائی نہیں،نااہل حکومت کی پریشانی 22 کروڑعوام نہیں،عمران صاحب کودن رات صرف(ن)لیگ کاخیال ستاتاہے،مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مریم نوازپرآج تک ایک بھی الزام ثابت نہیں ہوا،مریم نوازاپنے والدکی تیماردای کیوں نہ کرنے جائیں؟فارن فنڈنگ کیس میں پوری پی ٹی آئی کانام ای سی ایل میں شامل ہوناچاہیئے۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد


loading...