حکومت نے شرح سود میں 100 فیصد اضافہ کردیا

حکومت نے شرح سود میں 100 فیصد اضافہ کردیا
حکومت نے شرح سود میں 100 فیصد اضافہ کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹیٹ بینک آف پاکستان نے قرضوں کی شرح سود میں 100 فیصد اضافہ کردیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صوبوں اور ضلعی حکومتوں کو جاری قرضوں کی شرح سود میں 100 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے۔ صوبے رواں اور آئندہ مالی سال کیلئے وفاق کو 11 اعشاریہ 53 فیصد سود ادا کرنے کے پابند ہوں گے۔ سٹیٹ بینک نے بینکوں کو جاری قرضوں پر شرح سود 13 اعشاریہ 25 فیصد بڑھایا ہے۔

مزید :

بزنس -