ایرانی سیکیورٹی فورسز نے خاتون سمیت 22پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا

ایرانی سیکیورٹی فورسز نے خاتون سمیت 22پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان ...
ایرانی سیکیورٹی فورسز نے خاتون سمیت 22پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا

  



نوکنڈی (این این آئی)ایرانی سیکیورٹی فورسز نے خاتون سمیت 22پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا۔

لیویز ذرائع کے مطابق اتور کو غیر قانی طور پر سفر کرنے والے 22پاکستانی باشندوں کو ایرانی سیکیورٹی فورسز نے گرفتار کرلیا،زیر حراست افراد بغیر ستاویزات کے غیر قانونی طور پر ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے، ایرانی سیکیورٹی فورسز نے گرفتار افراد کو تفتان میں انتظامیہ کے حوالے کردیا  ہے جبکہ  مزید کارروائی جاری ہے۔

مزید : علاقائی /بلوچستان /کوئٹہ


loading...