پٹرولیم قیمتوں نے ٹرانسپورٹرز کی مشکلات بڑھا دیں،ملک سوہنی

پٹرولیم قیمتوں نے ٹرانسپورٹرز کی مشکلات بڑھا دیں،ملک سوہنی

  

لاہور(سٹی رپورٹر) مرکزی صدر آل پاکستان ایگریکلچر پروڈیوسر ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر ملک سوہنی اور سیکرٹری اطلاعات صدام اطہر خان نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے ٹرانسپورٹرز اور تاجر کیلئے شدید مشکلات پیدا کردی ہیں۔ مہنگائی کے بے قابو حالات  کارو باری تجارتی مراکز بازار اور مارکیٹوں میں کاروبا ر ی حالات کو شدید متاثر کر رہے ہیں۔ مہنگائی سے عام آدمی کی زندگی اجیرن اور حالات شدید دشوار ہوچکے ہیں ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -