تحریک قوت عوام کے زیراہتمام رضاکاروں کے دن کے حوالے سے تقریب

تحریک قوت عوام کے زیراہتمام رضاکاروں کے دن کے حوالے سے تقریب

  

لاہور(پ ر)تحریک قوت عوام کے زیراہتمام ایبٹ روڈ لاہور میں سماجی رضاکاروں کے دن کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت کیپٹن محمد شعیب ہاشمی نے کی۔ مہمان خصوصی ڈاکٹر محمد خلیل الرحمن مستولی، محمد گل نواز بلوچ اور ڈاکٹر محمد ربنواز خانزادہ تھے۔ مقررین محمد علی شیر، سید فدا حسین شاہ، ڈاکٹر برہان چودھری، سید محمد اصغر علی شاہ، محمد فیض ربانی خاں اور محمد ایاز چودھری نے رضاکاروں کی سماجی خدمات پر روشنی ڈالی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -