کامیاب جوان سپورٹس گالا کی افتتاحی تقریب میں FUIٹیموں کی شرکت

کامیاب جوان سپورٹس گالا کی افتتاحی تقریب میں FUIٹیموں کی شرکت

  

   اسلام آباد(پ ر) کامیاب جوان سپورٹس گالا کی افتتاحی تقریب میں FUIٹیموں کی شرکت کی۔ FUIٹیموں نے HECاورپاکستان سپورٹس بورڈ (PSB)کے زیر اہتمام مشترکہ طور پر 6تا  9دسمبر 2021کو سپورٹس کمپلیکس،اسلام آباد میں کامیاب جوان سپورٹس گالا کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ افتتاح وزیراعظم پاکستا ن نے گزشتہ روز کیا تھاFUIکی ٹیم سات مختلف گیمزمیں حصہ رہی جن میں ایتھلیٹکس، فٹبال، اسکواش،باکسنگ،ٹینس، ہینڈبال  اور والی بال شامل ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -