شیرو جھنگی میں نامعلوم مسلح  افراد کی فائر نگ، شہری زخمی

  شیرو جھنگی میں نامعلوم مسلح  افراد کی فائر نگ، شہری زخمی

  

پشاور(کرائم رپورٹر)خزا نہ پولیس سٹیشن کی حدود شیرو جھنگی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائر نگ سے شہری زخمی ہو گیا۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز مجرو ح سلیم خان ولد مد یر خان عمر 61سال قو م وزیر سکنہ وزیرستان حال لکری گو دام شیرؤ جنھگی نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے پولیس کو بتایا کہ وہ چارسدہ روڈ پر واقع لکڑی کے گو دام میں چوکیدا ری کی ملا زمت کر تا ہے وہ رات کو گو دام میں موجود تھا کہ اسی دوران دو نا معلوم مسلح افرا دنے آ کر ان پر اندھا دھند فائر نگ کر دی جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا جنہیں تشویشنا ک حالت میں لیڈ ی ریڈ نگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں پر انکا علا ج معا لجہ جا ری ہے جبکہ ملزما ن رات کی تا ریکی کا فائد ہ اٹھا تے ہو ئے فرار ہو نے میں کامیا ب ہو گئے پو لیس نے ملزمو ں کیخلاف مقد مہ درج کر کے تفتیش شرو ع کر دی ہے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -