ڈیرہ میں 40 سالہ شخص  نے اپنی زندگی کی ڈور کاٹ دی 

ڈیرہ میں 40 سالہ شخص  نے اپنی زندگی کی ڈور کاٹ دی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ) 2بچوں کے باپ40سالہ ماسٹر محمد عمران نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر محلہ جعفر زئی کلاچی میں گھر کے اندر پھندا لگا کر اپنی زندگی کا چراغ گل کردیا۔تفصیلات کے مطابق نامعلوم وجوہات کی بنا پر 40سالہ ماسٹر محمد عمران راجپوت سکنہ محلہ جعفر زئی کلاچی نے گھر میں خود کو پھندا لگا کر خودکشی کرلی،ماسٹر محمد عمران 2بچوں کا باپ تھا۔