محکمہ ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول کی کارروائی، 2منشیا ت فروش گرفتار

محکمہ ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول کی کارروائی، 2منشیا ت فروش گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 لاہور(سپیشل رپورٹر)محکمہ ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول پنجاب کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی ایکسائز ٹیم نے کالجوں اور یونیورسٹیوں میں منشیات سپلائی کرنے والا بڑا گروہ منشیات فروش علی رضا اور اسلم مسیح کو گرفتار کر لیا ملزمان کے قبضے سے سوا کلو اعلی کوالٹی کی ہیروئن برآمد کر لی گئی گرفتار ملزمان سے آدھا کلوچرس بھی برآمد کر لی گئی منشیات کی مالیت لاکھوں روپے بتائی گئی ہے ملزمان کے خلاف پہلے بھی کئی مقدمات درج ہیں ایکسائز ٹیم نے ڈائریکٹر ایکسائز شاہد گیلانی،ای ٹی او ایکسائز فیصل  سندھو کی ہدایت پر خصوصی ٹیم تشکیل دی ایکسائز انسپکٹر سید قمر حسن زیدی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ باٹا پور کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیاملزمان کالجوں اور یونیورسٹیوں میں منشیات سپلائی کرتے تھے۔
منشیات فروش

مزید :

صفحہ آخر -