درجن بھر جماعتیں ملکر بھی ضمنی الیکشن میں (ن)لیگ کو شکست نہ دے سکیں 

 درجن بھر جماعتیں ملکر بھی ضمنی الیکشن میں (ن)لیگ کو شکست نہ دے سکیں 

  

مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ ایک درجن سے زائد جماعتیں ملکر بھی لاہو ر کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ کو شکست نہ دے سکیں اس حلقہ میں نہ تو ان کا پیسہ کام آیا نہ ہی ان کے کام دوسرے لوگوں کی حمائت آئی پیپلز پارٹی والے پنجاب میں واپسی کا خواب دیکھنا چھوڑ دے پنجاب مسلم لیگ کا ہے اور رہے گا یہ بات پیپلز پارٹی کے لیئے ایک بہت بڑا سبق ہے کہ یہ بہت ساری جماعتوں کے ساتھ ملکر بھی ہمارے مقابلے میں نہیں آ سکیں گے ہم نے ان کو انتہائی کم ٹرن آؤٹ میں بھی ہزاروں ووٹوں سے شکست دی ہے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔

طلال چودھری 

مزید :

صفحہ آخر -