ایساکونسا کارنامہ سر انجام دیدیا جوپنجاب میں واپسی ممکن ہو گی؟

   ایساکونسا کارنامہ سر انجام دیدیا جوپنجاب میں واپسی ممکن ہو گی؟

  

پاک سر زمین پارٹی کے مرکزی رہنما مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ان لوگوں نے سندھ میں کونسا کارنامہ سر انجام دیدیا ہے کہ جس کی وجہ سے اب ان کی پنجاب میں واپسی ممکن ہو گی بھائی نہ تو ان کی پنجاب میں واپسی ہو گی اور نہ ہی آئندہ الیکشن میں ان کو سندھ سے کامیابی ملے گی اب پاک سر زمین پارٹی ہی کامیابی حاصل کرے گی اور ہم پنجاب میں بھی الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔

مصطفی کمال 

مزید :

صفحہ آخر -