وفاقی حکومت نے عامر خان کو دوبارہ چیئرمین ایس ای سی پی تعینات کردیا

وفاقی حکومت نے عامر خان کو دوبارہ چیئرمین ایس ای سی پی تعینات کردیا

  

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی حکومت نے عامر خان کو دوبارہ چیئرمین ایس ای سی پی تعینات کردیا، وزارت خزانہ نے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق عامر خان کی بطور چیئرمین ایس ای سی پی مدت7دسمبر کو ختم ہورہی تھی، وفاقی حکومت نے عامر خان کو دوبارہ کمشنر ایس ای سی پی تعینات کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق عامر خان کی بطور کمشنر تعیناتی 3سال کیلئے کی گئی ہے،بطور کمشنر عامر خان کی دوبارہ تعیناتی کا اطلاق 6 دسمبر 2021 سے ہوگا۔

عامر خان

مزید :

صفحہ آخر -