کرپشن،اختیارات سے تجاوز کرنے پر اے ایس آئی صبح سلطان سمیت 3اہلکار معطل 

کرپشن،اختیارات سے تجاوز کرنے پر اے ایس آئی صبح سلطان سمیت 3اہلکار معطل 

  

لاہور(کرائم رپورٹر) ایس پی آپریشن کینٹ ڈویژن نے کرپشن اور اختیارات سے تجاوز کرنے پر اے ایس آئی سمیت تین اہلکار معطل کر دئیے تفصیلات کے مطابق ایس پی کینٹ عیسی سکھیرا نے کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر ڈیفنس بی کے تین اہلکاروں اے ایس آئی صبح سلطان، ہیڈ کانسٹیبل خالد اور کانسٹیبل سعید کر کے اڈی ایس پی ڈیفنس غلام دستگیر انکوائری کر کے رپورٹ پیش کرنے کے احکامات دے دیے ایس پی کینٹ ایس پی عیسی سکھیرا کے مطابق معطل ہونے والوں کو چارج شیٹ جاری کر دی گئی ہے محکمہ پولیس کا نام بدنام کرنے والوں کے خلاف محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اے ایس آئی معطل

مزید :

صفحہ آخر -