کمالیہ:ٹرالر سے ٹکرا کر   موٹر سائیکل سوار جاں بحق

کمالیہ:ٹرالر سے ٹکرا کر   موٹر سائیکل سوار جاں بحق

  

کمالیہ (نامہ نگار)  محلہ فاضل دیوان کا رہائشی 7بہنوں کا اکلوتا بھائی ملک احمد حسن رات 12بجے قریب موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ 22ویلر ٹرالر سے ٹکرا گیا اور ٹرالہ اوپر سے گزر گیا،جس سے ملک احمد حسن موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا لاش کو گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا ہر آنکھ اشک بارتھی، مرحوم کی پان شاپ کی دکان تھی۔

جبکہ پولیس نے کارروائی شروع کر دی۔

مزید :

علاقائی -