راوی روڈ کے علاقے سے 45سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد

 راوی روڈ کے علاقے سے 45سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد

  

لاہور(کرائم رپورٹر)راوی روڈ کے علاقے سے 45سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی تفصیلات کے مطابق راوی روڈ کے علاقے میں 45سالہ نامعلوم شخص کو مردہ حالت میں پڑا دیکھ کر راہگیر نے پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کرتے ہوئے لاش کو قبضے میں لیکر ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے میں منتقل کرکے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا پولیس کے مطابق متوفی نشے کا عادی تھا جس کی موت نشے کی زیادتی کے باعث ہوئی۔ 

مزید :

علاقائی -