ہوائی فائرنگ پر دولہا سمیت عزیز و اقارب پر مقدمہ درج، ایک گرفتار

ہوائی فائرنگ پر دولہا سمیت عزیز و اقارب پر مقدمہ درج، ایک گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)شاد باغ شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ خوف و حراس پھیلانے پر دولہے سمیت عزیز و اقارب پر مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق شاد باغ پولیس شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کی اطلاع پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے طیب نامی شخص کو اسلحہ سمیت گرفتار موقع سے خول برآمد کردولہا سمیت دیگر ملزمان پر مقدمہ درج کر لیا  پولیس کے مطابق ہوائی فائرنگ کرنے والے دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں۔ 

مزید :

علاقائی -