بھارت میں انتہاء پسندی کو  فروغ دیاجارہا ہے، جاوید شیخ

  بھارت میں انتہاء پسندی کو  فروغ دیاجارہا ہے، جاوید شیخ

  

لاہور(فلم رپورٹر)سینئر اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ بھارت میں انتہا پسندی کو فروغ دیا جارہا ہے جس سے اس کا چہرہ پوری دنیا میں بے نقاب ہوا ہے، کشمیر کا مسئلہ حل کئے بغیر خطے میں پائیدار امن ممکن نہیں۔ جاوید شیخ نے کہا کہ بھارت میں ایک بڑا حلقہ ایسا بھی ہے جو جنگ نہیں بلکہ امن چاہتا ہے اور ہمارے وزیر اعظم عمران خان نے بھی ہمیشہ امن کی بات کی ہے لیکن شاید اسے ہماری کمزوری سمجھا جارہا ہے۔ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کر نے پاکستا ن میں شدید رد عمل سامنے آیا۔

مزید :

کلچر -