قبضہ گروپوں کے خلاف کامیاب آپریشن قابل تحسین ہیں،بشارت راجہ

قبضہ گروپوں کے خلاف کامیاب آپریشن قابل تحسین ہیں،بشارت راجہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (جنرل رپورٹر)پنجا ب کے وزیر قا نو ن و کو آپریٹیومحمد بشا رت را جہ نے کہا ہے کہ پنجا ب کو آپریٹو بورڈ فا ر لیکو ڈیشن کی طرف سے چند ماہ کے دوران 70 ارب روپے کی پرا پرٹی واگزار کرائی گئی ہے سرکا ری زمینوں کے قابضین کے خلا ف محدود وسا ئل میں کامیانب آپریشن کرنا قابل تحسین ہے پی سی بی ایل نے ان قابضین کی کمر توڑ دی ہے۔وہ گزشتہ روز پی سی بی ایل کے دورہ  کے دورا ن افسروں سے گفتگو کر رہے تھے  اس مو قع پر ان کے ہمرا ہ صو با ئی وزیر پرا سیکیو یشن اینڈ پا رلیما نی افیئرز چو ہدری  ظہیر الدین بھی تھے۔پی سی بی ایل پہنچنے پر بورڈ کے چیئر مین طا رق محمو د جا وید نے سیکرٹری ڈاکٹ نو ر محمد اعوان اور ایڈیشنل سیکرٹری آفتا ب احمد خا ن کے ہمرا ہ ان کا  استقبا ل کیا اور بورڈکی کا رکر دگی کے حوالے سے وزیر قانو ن اور کو آپریٹو کو تفضیلی  بریگنگ دی۔ بر یفنگ میں چیئر مین پی سی بی ایل طا رق محمود جا وید نے وزیر قا نو ن کو بتا یا کہ بورڈ نے مختصر عرصہ میں 70ارب روپے ما لیت کی زمین قبضہ گروپو ں سے واگزا ر کروا ئی ہے قبضہ گروپو ں کے خلا ف کا میاب ااپریشن کئے گئے ہیں۔

 بورڈ کی کا رکر دگی بہتر بنا ئی گئی ہے اور ایسے انتظا ما ت کئے گے ہیں کہ اآئندہ کو ئی پی سی بی ایل کی زمین میلی اانکھ سے بھی دیکھنے کی جرا ت نہیں کرے گا۔ عدا لتو ں میں زیر سما عت مقد ما ت کی پیروی کے لئے وکلا ء کو فعا ل بنا یا گیا ہے پرا پرٹی ونگ اور ریکو ری ونگ کو بھی دور حا ضر کے تقا ضوں کے عین مطا بق استوار کیا گیا ہے ریکا رڈ کو بھی کمپیو ٹررائزڈ کیا جا رہا ہے  بعد ازاں وزیر قانو ن و کو آپریٹو محمد بشا رت را جہ طے چیئر مین سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ میں اربو ں روپے کی پرا پرٹی واگزار کروا نے پر میں پی سی بی ایل کے چیئر مین اور سیکر ٹری سمیت ان کی پو ری ٹیم کا شکر یہ ادا کر تا ہو ں اور امید کر تا ہو ں کہ اسی طرح وقبضہ گرپو ں کے کلا ف سرکا ری زمین ان سے واگزار کروا نے کے لئے پو ری دلجمعی سے اپریشن جا ری رکھیں گے۔ وزیر قانو ن نے کاہ کہ کئی سا لو ں بعد محکمہ کو آپریٹو میں پی سی بی ایل کی کا رکر دگی کھل کر سا منے آئی ہے اور جس کا کریڈٹ چیئر مین کو جا تا ہے پی سی بی ایل نے اعلی کا رکر دگیکا نمو نہ پیش کر کے یہ ثا بت کیا ہے کہ وہ انتہا ئی منظم ادارہ ہے۔ وزیر کو آپریٹو نے کہا کہ لیگل ونگ کو مذید فعا ل بنا یا جا ئے انہو ں نے یہ بھی کہا کہ پی سی بی ایل اور لیگل ونگ کا ایڈوکیٹ  جنرل کے آفس سے رابطہ مذید بہتر کئے جا ئیں اور آپس میں دونو ں اداروں کا رابطہ بہترین انداز میں ہو نا چا ہیے تا کہ ادارے کی کا ر کر دگی مذید بہتر ہو سکے۔۔۔