گیس لوڈشیڈنگ،اغواء کی وارداتوں کے خلاف قراردادیں اسمبلی میں جمع

        گیس لوڈشیڈنگ،اغواء کی وارداتوں کے خلاف قراردادیں اسمبلی میں جمع

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)لاہور میں 10ماہ میں 374بچے اغواء ہونے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع،قرارداد مسلم لیگ(ن) کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے جمع کرائی گئی۔لاہور میں شہر میں اغواء کے واقعات تیزی سے بڑھ رہے ہیں جبکہ مسلم لیگ(ن) کی رکن حناپرویز بٹ نے گیس کی لوڈشیڈنگ کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی جس میں مطالبہ کیا گیا کہ گیس کی لوڈشیڈنگ فوری بند کی جائے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -