سخاکوٹ،معصوم بچی نہر  میں ڈوب گئی،نعش برآمد

  سخاکوٹ،معصوم بچی نہر  میں ڈوب گئی،نعش برآمد

  

 سخاکوٹ(نمائندہ پاکستان) سخاکوٹ میں بچی نہر گر کر جان بحق۔لاش درگئی ہسپتال منتقل۔تفصیلات کے مطابق سخاکوٹ کے علاقہ سرکئی بالا میں پانچ سالہ بچی زونیرہ دختر محمدنوید نہر میں گرنے سے ڈوب گئی۔بچی کو نہر سے نکال کر تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال درگئی پہنچایا گیا مگر جانبر نہ ہوسکی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -