سردی کی شدت میں اضافے کا امکان

 سردی کی شدت میں اضافے کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 خانیوال (نمائندہ پاکستان)خانیوال اور گردونواح میں گزشتہ روز سے چلنے والی ٹھنڈی ہوا اور دھند کے باعث موسم (بقیہ نمبر16صفحہ10پر)
میں شدت آگئی ہے اور ہرگزرتے  دن کیساتھ ساتھ سردی کی شدت میں اضافے کی نوید سنادی گئی ہے آنیوالے دنوں میں محکمہ موسمیات نے سردی کی شدید لہر کی پیشگوئی کردی ہے گزشتہ سالوں کی نسبت اس سال سردی کی شدت میں موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث بے پناہ اضافے کا امکان ظاہر کیاگیا ہے اور شہریوں سے کہا گیا ہے وہ سردی کے اس شدید موسم میں احتیاط کو لازم اختیار کریں۔
سردی