سرمایہ کاروں کو مراعات فراہم کرنے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں،شوکت ترین

      سرمایہ کاروں کو مراعات فراہم کرنے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں،شوکت ...

  

 اسلام آباد (آئی این پی) مشیر خزانہ ڈاکٹر شوکت ترین  نے کہاہے کہ حکومت   سرمایہ کاروں کو مراعات فراہم کرکے کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے کے لئے اقدامات کرر ہی ہے۔منگل کو مشیر خزانہ ڈاکٹر شوکت ترین سے ترک کمپنی کے وفد نے ملاقات کی ۔ جس دوران  مشیر خزانہ نے کہا کہ حکومت سرمایہ کاروں کو سازگار ماحول فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے اور سرمایہ کاروں کو مراعات فراہم کرکے کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنے کے لئے اقدامات کئے ہیں۔

شوکت ترین

مزید :

صفحہ اول -