وزیراعلیٰ محمود خان کا سیکرٹری ٹرانسپورٹ منظور احمد کے والد  کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ محمود خان کا سیکرٹری ٹرانسپورٹ منظور احمد کے والد  کے انتقال پر ...

  

پشاور(سٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے سیکرٹری ٹرانسپورٹ منظور احمد کے والد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔ یہاں سے جاری اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعلیٰ نے غمزدہ خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔ 

مزید :

صفحہ اول -