ارباب غلام رحیم کا پولیس زیادتیوں کے خلاف دھرنے کا اعلان

ارباب غلام رحیم کا پولیس زیادتیوں کے خلاف دھرنے کا اعلان

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر اعظم کے معاون خصوصی ارباب غلام رحیم نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں تھرپارکر میں پی ٹی آئی کے تمام عہدیداران اور کارکنان کو پولیس کی زیادتیوں کے خلاف احتجاجی دھرنے میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ پولیس نے پورے سندھ میں معصوم لوگوں پر جھوٹے مقدمات درج کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے اس لیے میں سب سے پہلے اپنے ضلع تھرپارکر میں 8دسمبر کو احتجاجی دھرنا دینے جارہا ہوں اور پی ٹی آئی کے تمام عہدیداران اور کارکنان سے اپیل کرتا ہوں کہ پولیس کی اس ظلم و ذیادتی کے خلاف میرا ساتھ دیتے ہوئے احتجاجی دھرتنے میں ضرور شرکت کریں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -