عطائیوں کیخلاف آپریشن، تحصیل تونسہ  کا دوسرانمبر، ضلع ڈیرہ کی تیسری پوزیشن

 عطائیوں کیخلاف آپریشن، تحصیل تونسہ  کا دوسرانمبر، ضلع ڈیرہ کی تیسری پوزیشن

  

 ڈیرہ غازیخان (سٹی رپورٹر) عطائیت کے خلاف کریک ڈاؤن میں تحصیل تونسہ شریف نے دوسری اور ضلع ڈیرہ غازی خان نے صوبہ بھر میں مجموعی طور پر تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔چیف ایگزیکٹو آفیسرہیلتھ ڈاکٹر عتیق الرحمن نے بتایا کہ پوزیشن ضلع کیلئے اعزاز(بقیہ نمبر22صفحہ10پر)

 ہے اس سے قبل ضلع نے کورونا کی ریڈ مہم میں  چوتھی پوزیشن حاصل کی تھی۔انہوں نے بتایا کہ ڈی ڈی ایچ او تونسہ ڈاکٹر عمران بزدار نے 20 مراکز کی انسپکشن کی اور 13 کو سیل کیا۔

پوزیشن

مزید :

ملتان صفحہ آخر -