کروناسے بچوں کی پڑھائی کو شدید نقصان پہنچا، ورلڈ بینک
ملتان(نیٹ نیوز)کورونا وائرس کی وبا نے دنیا بھر میں بچوں کی تعلیم و تربیت کو توقع سے کہیں زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی بینک نے ایک نئی رپورٹ میں تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ابھی بھی کئی ملین بچے اسکولوں میں جانے سے محروم ہیں۔ (بقیہ نمبر27صفحہ10پر)
رپورٹ کے مطابق ایسے بچوں کا تناسب تقریبا 70 فیصد تک بڑھ سکتا ہے، جو دس سال کی عمر تک سادہ متن کو پڑھنے اور سمجھنے کے قابل نہیں ہوں گے۔ عالمی بینک کے مطابق بند اسکولوں سے متاثر ہونے والے بچے مجموعی طور پر اپنی زندگیوں میں سترہ ارب یورو کا نقصان اٹھا سکتے ہیں۔
رلڈ بینک