موٹر سائیکل‘ بجلی کی موٹریں‘ گیس  سلنڈر‘ چیک بکس‘ کاغذات چوری

موٹر سائیکل‘ بجلی کی موٹریں‘ گیس  سلنڈر‘ چیک بکس‘ کاغذات چوری

  

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر) تھانہ سناواں کے علاقہ پتی نائچ کے رہائشی محمد بلال گاڈی گزشتہ روز سنانواں شہر شاپنگ (بقیہ نمبر41صفحہ10پر)

کے لئے آیا ہوا تھا کہ شہر میں دوکان کے باہر کھڑا اس کا موٹر سائیکل نا معلوم چوری کر ے لے گئے،موضع پتی نائچ میں وسیم احمد کھیڑا کے رقبہ واقع رانجھے والا پر مویشی فارم سے نامعلوم چور موٹر بجلی تھری فیس اور موٹر بجلی ٹوکہ مشین مالیتی  95ہزارنامعلوم چور ی کرکے لے گئے، پھانہ سٹی کوٹ ادو کے علاقہ جی ٹی روڈ پر قائم اویس بھٹہ کی ایل پی جی گیس سلنڈر کی دکان فدا گیس سنٹر کے تالے توڑ کر نامعلوم چور ایک لاکھ 15ہزار مالیت کے گیس کے بھرے سلنڈر چیک بکس اور دیگر کاغذات چوری کرکے لے گئے پولیس نے تمام مقدمات درج کر لئے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -