خواتین کی ویڈیو بنانے کی کوشش، ملزم گرفتار

 خواتین کی ویڈیو بنانے کی کوشش، ملزم گرفتار

  

  ملتان (  وقائع نگار)تھانہ مظفر آباد پولیس نے ہسپتال میں خواتین کی وڈیوبنانے والے شخص کوگرفتارکرکے کارروائی شروع کردی۔تفصیل کے مطابق شان نامی شخص نے پولیس کو15پراطلاع دی کہ شیرشاہ ہسپتال میں (بقیہ نمبر43صفحہ10پر)

 موجود نامعلوم شخص موبائل سے خواتین کی وڈیوبنارہاہے،اطلاع پاکر پولیس نے موقع پر پہنچ کر وڈیوبنانے والے شخص جس کی شناخت ندیم کے نام سے ہوئی کوگرفتارکرلیا،پولیس نے گرفتارملزم کوحوالات میں پابند سلاسل کے بعد کارروائی شروع کردی۔

ویڈیو

مزید :

ملتان صفحہ آخر -