پیرووال، مافیا کیخلاف آپریشن، دوکروڑ مالیت کارقبہ واگزار

پیرووال، مافیا کیخلاف آپریشن، دوکروڑ مالیت کارقبہ واگزار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کچاکھوہ (نمائندہ پاکستان) محکمہ جنگلات نے ناجائز قابضین کے خلاف آپریشن  کرکے2کروڑ مالیت کا رقبہ وگزارکروا لیا تفصیلات کے مطابق ڈی سی خانیوال آغاز ظہیر عباس شیرازی کی ہدایات پرمحکمہ جنگلات کے ایس ڈی ایف او حماد رضا کی سربراہی میں پیرووال جنگلات چک 8میں تجاوزات اور جنگلات کے رقبہ پر قابضین کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے(بقیہ نمبر30صفحہ7پر)
 تقریبا دو کروڑ روپے مالیت کا رقبہ قابضین سے وگزار کروا لیا قابضین نے غیرقانونی طور پر جھونپڑی نما گھر اور فصیلیں کاشت کر رکھیں تھیں جس کو فلفور گرا دیا گیااس کاروائی میں محکمہ جنگلات کے افسران فرسٹ گارڈمحفوظ الرحمان لڑکا،رینج آفیسر تجمل سرورشوکت فرسٹ گارڈ کے علاوہ پولیس ڈیپارٹمنٹ نے بھاری نفری کے ہمراہ حصہ لیا
آپریشن