کرسمس، 24سے26دسمبر تک سکیورٹی انتظامات سخت کرنے کاحکم

 کرسمس، 24سے26دسمبر تک سکیورٹی انتظامات سخت کرنے کاحکم

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان) کرسمس کے موقع پر ملک بھر میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے کیلئے (بقیہ نمبر34صفحہ7پر)

وزارت داخلہ پنجاب نے سکیورٹی پلان جاری کردیا ہے پولیس ذرائع کے مطابق تمام مسیح بستیوں اور گرجا گھروں میں 24سے26دسمبر تک سکیورٹی کے ہائی الرٹ انتظامات کئے جائینگے ملک بھر کے تمام گرجا گھروں میں بھی سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کرنے کے علاوہ کسی بھی شخص کو بغیر تلاشی گرجاگھروں میں جانے کی اجازت نہیں ہوگی جبکہ 25دسمبر کو تمام مسیحی بستیوں اور گرجا گھروں میں پولیس گشت کو بھی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

کرسمس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -