ہیلتھ ٹیم پرحملہ، تشدد،کارروائی شروع

 ہیلتھ ٹیم پرحملہ، تشدد،کارروائی شروع

  

  ملتان (  وقائع نگار)محکمہ صحت کی ٹیم پر حملہ کرنے کے الزام میں پولیس نے ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔(بقیہ نمبر53صفحہ10پر)

تفصیل کے مطابق گلگشت پولیس کومحمد سیف نے بتایا کہ دوران ڈیوٹی لیڈی ہیلتھ ورکرنسیم اختر ودیگر ٹیم کے ہمراہ کوروناویکسین کی ڈوزکے لئے بہادرپورصالح مہے پہنچے جہاں ملزم غلام مصطفی نے ٹیم پرحملہ آور ہوا اورتشدد کانشانہ بنایا،پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

ہیلتھ ٹیم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -