وہاڑی، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بہن،بھائی زخمی، کارروائی شروع

 وہاڑی، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بہن،بھائی زخمی، کارروائی شروع

  

 وہاڑی (بیورورپورٹ، نمائندہ خصوصی) پولیس تھانہ سٹی کی حدود مرکزی قبرستان کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی(بقیہ نمبر40صفحہ7پر)

 فائرنگ سے سکول جانے والے بہن بھائی شدید زخمی ہوگئے ذرائع کے مطابق مقامی نجی سکول میں تعلیم حاصل کرنے والے بہن بھائی اپنے گھر کالج ٹاون سے سکول کی جانب جا رہے تھے کہ مرکزی قبرستان کے قریب انہیں دو نامعلوم مسلح افراد نے روکنے کی کوشش کی نہ رکنے پر فائرنگ کردی فائر لگنے سے بہن بھائی شدید  زخمی ہوگئے جنہیں فوری ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ پولیس نے قانونی کاروائی شروع کردی۔

زخمی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -