ملک عدنان پوری قوم کے لئے مشعل راہ اور قومی ہیرو ہیں، فرخ حبیب

   ملک عدنان پوری قوم کے لئے مشعل راہ اور قومی ہیرو ہیں، فرخ حبیب

  

 اسلام آباد(آن لائن)وزیر مملکت  اطلاعا ت و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ ملک عدنان انتہا پسندی کیخلاف پوری قوم کے لئے مشعل راہ اور قومی ہیرو ہیں۔ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں  فرخ حبیب نے  کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ملک عدنان کی مشتعل ہجوم کے سامنے اپنی جان کو خطرے میں ڈال کر پریانتھا کمارا کی جان بچانے کی دلیرانہ کوشش کی حوصلہ افزائی کی۔  

فرخ حبیب

مزید :

پشاورصفحہ آخر -