بور ے والا، ٹرک، موٹر سائیکل حادثہ میں خاتون جاں بحق، شوہر زخمی 

  بور ے والا، ٹرک، موٹر سائیکل حادثہ میں خاتون جاں بحق، شوہر زخمی 

  

       بورے والا(نمائندہ خصوصی) تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوار میاں بیوی کو کچل ڈالا،خاتون جاں بحق،خاوند شدید زخمی،تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ کچی پکی کے رہائشی نذیر احمد اور اسکی بیوی شہناز بی بی موٹر سائیکل پر نادار آفس جارہے تھے کہ لاری اڈا کے قریب حادثہ کا شکار ہو گئے، ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے ٹرک کو قبضہ میں لے کر خاتون کی نعش اور اسکے زخمی شوہر کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کرکے کاروائی شروع کردی۔

ٹریفک حادثہ

مزید :

پشاورصفحہ آخر -