برونڈی کی جیل میں آتشزدگی سے 38قیدی ہلاک
گیٹیگا(ویب ڈیسک)افریقی ملک برونڈی کی ایک جیل میں رات کو لگنے والی آگ کے نتیجے میں 38 قیدی جل کر جاں بحق ہوگئے۔
دنیا نیوز کے مطابق 12افراد دم گھٹنے سے ہلاک ہوگئے جبکہ 26افراد زخموں کی تاب نہ لاکر جان کی بازی ہار گئے،ابتدائی تحقیقات میں آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں۔