’’انعقاد آزادانہ اور شفاف تھا‘‘امریکی قونصلیٹ جنرل کے نمائندوں کا این اے 133 ضمنی انتخاب کا مشاہدہ

’’انعقاد آزادانہ اور شفاف تھا‘‘امریکی قونصلیٹ جنرل کے نمائندوں کا این اے ...
’’انعقاد آزادانہ اور شفاف تھا‘‘امریکی قونصلیٹ جنرل کے نمائندوں کا این اے 133 ضمنی انتخاب کا مشاہدہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (پ ر) 5 دسمبر 2021 کو لاہور میں امریکی قونصلیٹ جنرل کے نمائندوں نے لاہور میں حلقہ این اے 133 کے ضمنی انتخاب کا مشاہدہ کیا۔  مبصرین نے کا کہنا تھا کہ بظاھر اس انتخاب کا انعقاد   آزادانہ، شفاف اور پرامن رہا۔  انتخابی کارکن اور رضاکار جن کے ساتھ مبصرین نے بات کی وہ اچھے تربیت یافتہ اور باخبر تھے۔   

قونصل خانہ ضروری دستاویزات   کے حصول میں معاونت پر پنجاب الیکشن کمیشن، الیکشن کمیشن آف پاکستان اور وزارت خارجہ کا شکریہ ادا کرتا ہے۔  ہم پولیس اور سیکورٹی حکام کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ہماری   انتخابی مشاہدہ ٹیموں کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے ہمارے ساتھ کام کیا۔

مزید :

قومی -