پشاور جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ ، پیشی پر آئی خاتون جاں بحق 

پشاور جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ ، پیشی پر آئی خاتون جاں بحق 
پشاور جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ ، پیشی پر آئی خاتون جاں بحق 

  

پشاور  (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پشاور میں جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں خاتون جاں بحق ہو گئی ،  خاتون پیشی کیلئے عدالت آئی تھی ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق مقتولہ کو اس کے والد اور بھائی نے فائرنگ کر کے قتل کیا، ملزمان کو ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں نے گرفتار کر لیا اور اسلحہ قبضے میں لے لیا۔

مزید :

قومی -جرم و انصاف -علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -