ڈیبیو میچ میں 12 وکٹیں لینے والے پاکستان کے ساجد خان نے پیغام جاری کر دیا 

ڈیبیو میچ میں 12 وکٹیں لینے والے پاکستان کے ساجد خان نے پیغام جاری کر دیا 
ڈیبیو میچ میں 12 وکٹیں لینے والے پاکستان کے ساجد خان نے پیغام جاری کر دیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ڈھاکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ پاکستان کی طرف سے ڈیبیو کرنے والے ساجد خان نے 12 وکٹیں حاصل کیں اور  مین آف میچ بننے کے بعد پاکستانیوں کے دلوں میں گھر کر گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق میچ میں کامیابی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ساجد خان نے کہا کہ کپتان، نائب کپتان اور پوری ٹیم نے مجھ پر اعتماد کا اظہار کیا ، اللہ نے مجھے کامیابی سے نوازا، جیتنے کا منصوبہ تھا جسے سامنے رکھنے ہوئے ہم نے بھر پور کوشش کی اور ایک ہی جگہ پر گیند کروانے کا فیصلہ کیا ، جیت کا کریڈٹ پوری ٹیم کو جاتاہے ۔

مزید :

کھیل -