مین آف دی میچ کا ایوارڈ جیتنے والے ساجد خان نے متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

مین آف دی میچ کا ایوارڈ جیتنے والے ساجد خان نے متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے
مین آف دی میچ کا ایوارڈ جیتنے والے ساجد خان نے متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے

  

ڈھاکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں مین آف دی میچ کا ایوارڈ جیتنے والے ساجد خان نے متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیے ہیں۔

بنگلہ دیش نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں 12 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا  جو کہ ایک نیا ریکارڈ ہے اس سے قبل یہ ریکارڈ پاکستانی سپنر ثقلین مشتاق کے پاس تھا۔پاکستان کی طرف سے ایک اننگز میں بہترین پرفارمنس کی لسٹ میں بھی ساجد خان عمران خان اور سکندر بخت کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دوسرے نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔اس فہرست میں سرفراز نوار نو وکٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر ہیں۔

مزید :

کھیل -