رواں سال پاکستانی فاسٹ باؤلرز نے تمام ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا

رواں سال پاکستانی فاسٹ باؤلرز نے تمام ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا
رواں سال پاکستانی فاسٹ باؤلرز نے تمام ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) رواں سال پاکستانی باؤلرز کی ٹیسٹ کرکٹ میں کارکردگی شاندار رہی ہے۔

رواں سال پاکستانی فاسٹ باؤلرز نے سب سے زیادہ مرتبہ پانچ وکٹیں حاصل کی  ہیں،جن کی مجموعی تعداد 11 ہے۔پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ پانچ وکٹٰیں حسن علی نے پانچ بار حاصل کیں،شاہین شاہ آفریدی نے یہ کارنامہ چار مرتبہ، نعمان علی نے دو مرتبہ جبکہ ساجد خان نے ایک بار انجام دیا۔اس لسٹ میں سری لنکا کی ٹیم دوسرے  نمبر پر ہے۔

مزید :

کھیل -